اہم خبریں

19 ایڈیشنل سیشن ججز کو گریڈ 21 میں ترقی دے دی گئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے 19 ایڈیشنل سیشن ججز کو گریڈ 21 میں ترقی دے دی گئی۔
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم کی منظوری کے بعد رجسٹرار امجد اقبال رانجھا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔
ترقی پانے والوں میں ایڈیشنل اینڈ سیشن جج خالد محمود چیمہ ،وسیم مبارک ،محمد جمیل شامل ہیں۔
ایڈیشنل سیشن جج عامر شہزاد ،رضوان الحق ،رفاقت علی قمر ،احمد نواز خان بھی ترقی پانے والوں میں شامل ہیں ۔

مزید پڑھیں :موسمیاتی تبدیلیوں کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے اقدامات وقت کی ضرورت ہیں ،شہباز شریف

متعلقہ خبریں