اہم خبریں

عمران خان تحریک سے نہیں رول آف لاء کے ذریعے رہا ہو نگے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہتحریک کا مقصد آئین ہونا چاہیے ، کسی شخص کے لئے ریلیف نہیں۔
رول آف لاء کے ذریعے ہی بانی پی ٹی آئی رہا ہوں گے۔
تحریک کے ذریعے بانی پی ٹی آئی جیل سے رہا نہیں ہوں گے۔
پی ٹی آئی کی مقتدرہ سے بات کرنے کی بات سمجھ سے باہر ہے۔
مولانا کے تحفظات کو دور کرنے کے بجائے پی ٹی آئی نے ان کو مزید بڑھایا ۔
حکومت کے پاس بھی مذاکرات کرنے کا اختیار نہیں ۔
مزید پڑھیں :

متعلقہ خبریں