اہم خبریں

لوگ باہر نکلیں گے تو حکومت پر دباؤ پڑے گا،شوکت یوسفزئی

اسلام آباد  (  اے بی این نیوز    ) شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا کارکن باہر نکل کر احتجاج کرنا چاہتا ہے ۔
اس بار احتجاج میں کسی رہنما کو چھٹی نہیں ملے گی۔
پی ٹی آئی کے احتجاج میں ہر جگہ قیادت موجود ہو گی ۔
لوگ باہر نکلیں گے تو حکومت پر دباؤ پڑے گا۔
پی ٹی آئی ملک کے ہر حلقے میں احتجاج کرے گی ۔
مزید پڑھیں :9مئی کے واقعات نے سیاسی تناؤبڑھادیا ،جمہوریت کیلئے ایک قدم پیچھے جانا ہوگا، بیرسٹر گوہر

متعلقہ خبریں