اہم خبریں

9مئی کے واقعات نے سیاسی تناؤبڑھادیا ،جمہوریت کیلئے ایک قدم پیچھے جانا ہوگا، بیرسٹر گوہر

بونیر  (  اے بی این نیوز    )چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ 9مئی کے واقعات نے سیاسی تناؤبڑھادیا ہے۔
سزاؤں اور نااہلیوں سے بحران مزید گہرا ہوا ہے۔
جمہوریت کیلئے ایک قدم پیچھے جانا ہوگا۔
ہم نے سزا ،نااہلی سب کچھ سہا ،اب عوام کی باری ہے۔
جمہوری عمل ی بحالی ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔

مزید پڑھیں :کو ہستان کے برف پوش پہاڑوں سے حیرت انگیز خبر

متعلقہ خبریں