اہم خبریں

عمران خان نے 5 اگست کے بعد اگلی تحریک کے لئے تاریخ دیدی ،جانئے کو ن سی

راولپنڈی ( اے بی این نیوز    )عمران خان نے کہا ہے افغانستان کیساتھ دوریاں نہیں ہونی چاہیے۔
بانی پی ٹی آئی نے کہا 5اگست اہم ہے 14اگست بھی اہم ہے۔
بانی پی ٹی آئی نے کہا اگلی تحریک 14اگست کو ہے۔ ان خیلات کا اظہار علیمہ خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کیا انہوں نے مزید بتا یا کہ
باعمران خان نے کہا ہے کہ نے کہا پارٹی اراکین کو ناجائز طریقے سے نااہل کیا گیا۔
نااہل ہونے والے ارکان اسمبلی کی سیٹوں پر پی ٹی آئی بائیکاٹ کرے گی۔
بانی پی ٹی آئی کے بچوں اور نائیکوپ اور ویزا کیلئے درخواست دی ہے۔ علیمہ خان نے کہا کہ
حکومت چاہتی ہے بانی پی ٹی آئی کے بچے پاکستان نہ آئیں۔
5اگست کو ہم اڈیالہ جیل آئیں گے تب تک بچے آئے تو وہ بھی آئیں گے۔
بچوں نے ملاقات کی درخواست دی ہے ان کو ملاقات دی جاتی ہے تو ٹھیک ہے۔

مزید پڑھیں :عمران خان کے بیٹوں کا بڑا اقدام، ایوانوں میں تھر تھلی مچ گئی،کون رہا کرا سکتا ہے،حکومت کے نام اہم پیغام،جا نئے کیا

متعلقہ خبریں