اہم خبریں

پی ٹی آئی کی قیادت کے پاس سیاسی لائحہ عمل نہیں،یہ کمپرومائزڈ ہے،فیصل چودھری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )فیصل چودھری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت کمپرومائزڈ ہے۔ پی ٹی آئی کے موجودہ رہنما جیل نہ بھی جاتے، تب بھی ان سے تحریک نہیں چلنی تھی۔

پی ٹی آئی کی قیادت کے پاس کوئی سیاسی لائحہ عمل نہیں ہے۔ پی ٹی آئی کے وکلا نے 9 مئی کے مقدمات بھی سنجیدگی سے نہیں لڑے۔ پی ٹی آئی نے ہر جگہ لڑائی مول لی ہوئی ہے۔
مزید پڑھیں :ملک بھر میں پابندی،گدھے کے گوشت کی فیکٹری اب صرف ایک شہر میں،جا نئے کہاں ہو گی

متعلقہ خبریں