اسلام آباد ( اے بی این نیوز )الیکشن کمیشن نے استحکام پاکستان پارٹی کے انٹرا پارٹی الیکشن کو تسلیم کر لیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق
ای سی پی نے استحکام پاکستان پارٹی کے انٹرا پارٹی الیکشن کو تسلیم کرکے سرٹیفکیٹ جاری کردیا۔
آئی پی پی کا انٹرا پارٹی الیکشن 12 اور 13 جولائی 2025 کو منعقد ہوا تھا ۔
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کو پارٹی کا صدرقرار۔
مزید پڑھیں :سلمان اکرم راجہ ضمانت ہو گئی