کراچی( اے بی این نیوز )ڈی ایچ اے میں فائرنگ سے زخمی سینئر وکیل خواجہ شمس الاسلام دم توڑ گئے ، پولیس کے مطابق
ڈی ایچ اے میں فائرنگ سے زخمی سینئر وکیل خواجہ شمس الاسلام دم توڑ گیا۔
خواجہ شمس الاسلام ڈی ایچے اے فیز 6 میں نمازجنازہ میں شریک تھے۔ ڈی آئی جی سائوتھ اسد رضا نے بتا یا کہ
سی وی چوکی کے قریب فائرنگ سے باپ اور بیٹا زخمی ہوئے ہیں۔
ابتدائی تفتیش کے مطابق جھگڑے کے دوران فائرنگ ہوئی، مزید تفتیش جاری ہے۔
مزید پڑھیں :راولپنڈی، برساتی نالے میں بہہ جانے والی گاڑی 10 روز بعد مل گئی