اہم خبریں

راجن پور، 125 سال سے تعینات بارڈر ملٹری پولیس کی تبدیلی،خواتین پولیس اہلکار تعینات

راجن پور(اے بی این نیوز) راجن پور میں کوہ سلیمان کے پہاڑی علاقوں میں 125سال سے تعینات بارڈر ملٹری پولیس میں تبدیلی کردی گئی۔پہلی مرتبہ بارڈر ملٹری پولیس میں خواتین کو سکیورٹی پر تعینات کردیا گیا ہے۔

خواتین پولیس اہلکاروں کو اسلحہ چلانا اور جرائم پیشہ افراد سے مقابلہ کرنے کی مکمل ٹریننگ دی گئی ہے۔خواتین پولیس اہلکاروں کا کہنا ہے کہ ہماری تعیناتی سے یہاں کی خواتین اپنے مسائل کے لئے باہر نکل سکتی ہیں۔
مزید پڑھیں: پاکستان ،افغانستان اور یو اے ای کی تین ملکی سیریز کاشیڈول جاری

متعلقہ خبریں