اہم خبریں

ایران کے صدر آئندہ اتوار کو پاکستان کے دورے پر آئیں گے،ایرانی سفیر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز)ایرانی سفیر نے بتا یا کہ ایران کے صدر آئندہ اتوار کو پاکستان کے دورے پر آئیں گے۔
ایرانی صدر لاہور میں علامیہ اقبال کے مزار پر حاضری دینگے۔
اسرائیل کیخلاف جنگ میں ایران کو پاکستان کی سپورٹ حاصل رہی۔
ایرانی صدر پاکسانی قیادت اور عوام کا شکریہ ادا کرنے کیلئے آرہے ہیں۔
ایرانی صدر کے دورے کے دوران مختلف معاہدوں پر دستخط ہوں گے۔
گیس پائپ لائن منصوبے پر دونوں ممالک کے مفادات کو مدنظر رکھتے ہوئے پیشرفت ہوگی۔

مزید پڑھیں :تم شرط رکھو جان کے بدلے خان دوسری سانس لی تو بزدل کہنا!زرتاج گل کا سزا کے بعد پہلا ٹویٹ

متعلقہ خبریں