کراچی (اے بی این نیوز) سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
فی تولہ سونا 2 ہزار روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 53 ہزار روپے کا ہو گیا۔
10 گرام سونا 1714 روپے کمی سے 3 لاکھ 2 ہزار 641 روپے میں فروخت جاری ہے۔
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 20 ڈالر کمی سے 3303 ڈالر پر آ گیا۔
مزید پڑھیں :صبا قمرکی جان پر بن آئی ، ہارٹ اٹیک،این جی او گرافی،آئی سی یومنتقل
