فیصل آباد ( اے بی این نیوز )فواد چودھری کو 9مئی کیس میں بری کر دیا گیا، حبا چودھری نےکہا کہ
اپنی اعلیٰ عدلیہ کی شکر گزار ہوں،9 مئی کے واقعات میں ہم کو بے قصور ثابت کیا گیا۔
پاک فوج ہماری ہے اور ہمیں ان پر فخر ہے۔
مزید پڑھیں :اسلام آباد ہائیکورٹ کا ایئر ہوسٹس راحیلہ افتخار کو بحال کرنے کا فیصلہ برقرار