اہم خبریں

ابھی بھی وقت ہے سب کے ساتھ مل کر بیٹھیں ، حافظ نعیم الرحمان

پشاور (اے بی این نیوز) ا میر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے جماعت اسلامی کے جرگے سے خطاب کرتے ہو ئے کہا ہے کہ شہری امن مانگ رہے ہیں ، حکمرانوں کے لیے سوچنے کا مقام ہے۔
جو کا میابی کا کریڈیٹ لینا ہے ناکامی کا کریڈٹ بھی لینا چاہیے۔ اب بھی وقت ہے سب کے ساتھ مل کر بیٹھیں ۔ لوگوں میں نفرتوں کے بیج بوئے گئے۔
نفرتوں کی بنیاد پر کام نہیں چلے گا، تمام جماعتوں کو اس چیز پر سوچنا چاہتے۔
ہم نے 45 سال سے افغان شہریوں کو گلے سے لگایا ہوا ہے۔ افغان حکومت اپنی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہ ہونے دے۔
مزید پڑھیں :وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2026 اور پاکستان کے پہلے گرین بلڈنگ کوڈ کی منظوری دے دی

متعلقہ خبریں