اہم خبریں

مودی کی ناؤڈوب چکی ،اس کا سورج غروب اورسیاسی ساکھ ختم ہو گئی،خواجہ آصف

اسلام آباد (اے بی این نیوز) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نریندرمودی کاسورج غروب اورسیاسی ساکھ ختم ہوچکی ہے۔
مودی کی ناؤڈوب چکی ہے،وہ بیانات دےکراپنی ساکھ بحال کرناچاہتےہیں۔
نریندرمودی بین الاقوامی مذاق بن چکےہیں،ان کی باتوں کوسنجیدہ نہیں لیناچاہیے۔
بھارتی پارلیمنٹ میں نریندرمودی کوشرمندگی کاسامناکرناپڑا۔
بھارتی میڈیااورفوج خود کہہ رہی ہے جہازگرےتھے،اب مودی کوبھی مان لیناچاہیے۔

مزید پڑھیں :د ہشتگردی کے خلاف جنگ میں قوم متحد ہے، وزیراعظم شہباز شریف

متعلقہ خبریں