اہم خبریں

گلیشیئر پگھلنا شروع، دریاؤں اور ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز) مون سون بارشوں اور گلیشیئر پگھلنے سے دریاؤں کے بہاؤ میں اضافہ ہوا، پی ڈی ایم اے کے مطابق
دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب ہے۔
پانی کی آمد 2 لاکھ 6 ہزار، اخراج ایک لاکھ 79 ہزار کیوسک ریکارڈ کیاگیا۔
دریائے سندھ میں تربیلا، کالاباغ، چشمہ، تونسہ پر نچلے درجے کا سیلاب نوٹ کیا۔
تربیلا میں پانی کی آمد 2 لاکھ 86 ہزار، اخراج 2 لاکھ 70 ہزار کیوسک۔
31 جولائی تک دریاؤں اور ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہہے۔
عوام الناس موسم برسات میں احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

مزید پڑھیں :پی ٹی آئی کی سن لی گئی،عمر ایوب ،چیف جسٹس رابطہ، جا نئے بڑی بریکنگ نیوز

متعلقہ خبریں