اسلام آباد (اے بی این نیوز)نیپرکی سماعت مکمل ہو گئی ۔
ایک ماہ کیلئے بجلی فی یونٹ 65 پیسے سستی ہونے کا امکان۔
نیپرا نے سی پی پی اے کی درخواست پر سماعت مکمل کر لی ۔
اتھارٹی اعدادوشمار کا جائزہ لینے کے بعد حتمی فیصلہ جاری کرے گی۔
منظوری کی صورت میں صارفین کو 8 ارب سے زائد کا ریلیف ملے گا ۔
مزید پڑھیں : سٹیٹ بینک کا شرح سود11فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان