اہم خبریں

لاہور میں بڑا سیا سی دنگل، 18ستمبر کو میدان سجے گا،جا نئےکون کون اکھاڑے میں اترے گا

لاہور (اے بی این نیوز)الیکشن کمیشن نےلاہورکےحلقے این اے129میں ضمنی الیکشن کاشیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق
این اے129میں ضمنی الیکشن18ستمبرکوہوگا،
6ا گست تک امیدوارکاغذات نامزدگی جمع کرائیں گے
امیدواروں کےناموں کی عبوری فہرست 7اگست کوجاری کی جائےگی
26اگست کوامیدواروں کوانتخابی نشان الاٹ کیےجائیں گے
میاں اظہرکی وفات کےبعدنشست خالی ہوئی تھی

مزید پڑھیں : بھٹو جونیئر سیاست میں سرگرم،نئی سیاسی جماعت کا اعلان تیار،سندھ حکومت پریشان

متعلقہ خبریں