لاہور (اے بی این نیوز )پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن رکن نے حکومتی رکن کو تھپڑ ماردیا
خالد نثار ڈوگر نے حکومتی رکن حسان ریاض کوتھپڑ مارا۔
قائمقام سپیکر نے ہنگامہ آرائی کے بعد اجلاس 5منٹ کیلئے ملتوی کردیا۔
حکومتی رکن حسان ریاض نے بھی جواب میں مکا جڑ دیا۔
سپیکر نے حکومتی اور اپوزیشن اراکین کو اپنے چیمبر میں بلالیا۔
مزید پڑھیں :ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ