مانچسٹر (اے بی این نیوز) ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ایرانی ہم منصب سید عباس عراقچی سے رابطہ۔ اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ کے درمیان غزہ کی انسانی صورتحال پر گفتگو ہو ئی۔
وزیر خارجہ اسحاق ڈار: پاکستان فلسطینی عوام کی بھرپور حمایت جاری رکھے گا۔ اسحاق ڈار کا فوری اور بلاروک ٹ انسانی امداد کی فراہمی پر زور۔ فلسطین پر نیویارک میں عالمی کانفرنس سے مثبت نتائج کی امید ہے۔
دونوں وزرائے خارجہ کا اعلیٰ سطحی دورہ پاکستان کے تبادلے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ غزہ بحران، فلسطینیوں کو درپیش مسائل پر پاکستان اور ایران کی گہری تشویش۔ پاکستان دو ریاستی حل کا پُرعزم حامی ہے۔
مزید پڑھیں :گدھوں کو کاٹنے والی جگہ سے سینکڑوں کھالیں بھی برآمد، جگہ کا مالک جیانگ لیانگ بیرون ملک ہے