لاہور( اے بی این نیوز)بھارتی میڈیا اپنے ہی کرکٹ بورڈ پر برس پڑابھارت کرکٹ میں کوئی سپرپاور نہیں۔
بھارتی میڈیا ایشیا کپ کھیلنے کی بھارت کو اتنی کیا ضرورت پڑی ہوئی تھی.
بھارتی میڈیاآج کارگل وار ہوئی وہاں سے محسن نقوی نے شیڈول کی ٹویٹ کر دی یہ ہماری بے عزتی ہے،بھارتی میڈیا کی چیخیں نکل گئیں.
مزید پڑھیں:اسحاق ڈار کا بیان،فوزیہ صدیقی کا بڑا قدم اٹھانے کا اعلان