کراچی ( اے بی این نیوز) اسحاق ڈارکےبیان پرکچھ نہیں کہہ سکتی،ڈاکٹرفوزیہ صدیقی نے کہاکہ سوال ضرورکرونگی انہوں نےواپس لانےکاوعدہ کیاتھا۔
ڈاکٹرفوزیہ صدیقی وزیراعظم سےکل دوبارہ ملاقات ہےاس میں یہ معاملہ اٹھاؤں گی۔
وزیراعظم شہبازشریف نےعافیہ صدیقی سےملاقات کرانےمیں کافی مددکی۔
انہوں نے کہا کہ عافیہ صدیقی کےکیس میں قانونی تقاضےکسی طورپرپورےنہیں کیےگئے۔
مزید پڑھیں:عافیہ صدیقی کیس حوالے کو سیاق و سباق سے ہٹ کرلیا جارہا ہے، اسحاق ڈار