اہم خبریں

پی ٹی آئی کا احتجاج،شیخ وقاص اکرم نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز) سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ – 9 مئی کیسز میں شاہ محمود قریشی سمیت سب کو بری کرنا چاہیے تھا۔
آج سے ریلیوں اور جلسوں کا آغاز ہو گیا ہے۔
بانی نے کہا ہے سب متحد ہو جائیں ،بانی نے کہا جو بھی پارٹی میں تقسیم پیدا کرے گا اسے خود نکالوں گا۔ تقسیم کی باتیں تحریک کو نقصان پہنچاتی ہیں۔
بانی پی ٹی آئی نے اتحاد کا پیغام دیا ہے۔
9 مئی کیسز میں شاہ محمود قریشی سمیت سب کو بری کرناچاہیے تھا۔

مزید پڑھیں :مہنگائی بے قابو،عوام کا بھرکس نکل گیا،جا نئے مہنگی ہو نے والی اشیا بارے

متعلقہ خبریں