اہم خبریں

راول ڈیم پانی کی سطح بلند،ہنگامی صورتحال،سپل ویز کل صبح اوپن

اسلام آباد (اے بی این نیوز) راول ڈیم میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ۔ بارشوں کے باعث راول ڈیم کی سطح 1750 فٹ تک پہنچ گئی۔
ڈیم کے سپل ویز 26 جولائی کو صبح 6 بجے کھولے جائیں گے۔
ضلعی انتظامیہ نے ممکنہ ہنگامی صورتحال کے پیش نظر اقدامات مکمل کر لیے۔ ریسکیو، پولیس اور ایمبولینس عملہ مختلف مقامات پر تعینات۔ تمام اداروں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت،

مزید پڑھیں :صفر کا چاند نظر نہ آیا، یکم صفر المظفر 1447 ہجری اتوار 27 جولائی کو ہو گی

متعلقہ خبریں