اہم خبریں

آج پھر سونا اور ڈالر سستا ہو گیا، جانئے نئی قیمتوں بارے

کراچی (اے بی این نیوز )سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی۔ عالمی مارکیٹ میں سونا 23 ڈالر سستا ہوکر 3340 ڈالر فی اونس تک گرگیا ۔
ایک تولہ سونا 2300 روپے سستا ہوکر 3 لاکھ 56 ہزار 700 روپے کا ہوگیا ۔ 10گرام سونا 1972 روپے کمی سے 3 لاکھ 5 ہزار 812 روپے کا ہوگیا ۔
ایک تولہ چاندی 34 روپے کمی سے 4023 روپے پر آگئی۔ دوسری جانب سٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالرکی قیمت77پیسے کم ہوگئی۔
انٹربینک میں ڈالر283روپے45پیسےکاہوگیا۔

مزید پڑھیں :تیل 150 روپے فی لٹر مہنگا کر دیا گیا

متعلقہ خبریں