اہم خبریں

پاکستان نےبنگلہ دیش کوتیسرےٹی20میچ میں74رنزسےہرادیا

ڈھاکہ (اے بی این نیوز)پاکستان نےبنگلہ دیش کوتیسرےٹی20میچ میں74رنزسےہرادیا۔ بنگلہ دیشی ٹیم179رنزکےتعاقب میں104رنزپرڈھیر۔
بنگلہ دیش کے9بلےبازڈبل فگرمیں بھی داخل نہ ہوسکے۔
محمدسیف الدین35اورمحمدنعیم10رنزبناسکے۔ بنگلہ دیش کےمہدی حسن میرازنے9اورلٹن داس نے8رنزبنائے۔ شمیم حسین نے5اورذاکرعلی نے ایک رن بنایا۔
مہدی حسن اورتنزیدحسن بغیرکوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے۔
پاکستان کی جانب سےسلمان مرزانے3وکٹیں حاصل کیں۔ محمدنوازاورفہیم اشرف نے2،2وکٹیں حاصل کیں۔ بنگلہ دیش نے تین میچزکی سیریز1-2سےجیت لی۔

مزید پڑھیں :بیرسٹرگوہر اور شیر افضل آمنے سا منے،نیا محاذ کھل گیا

متعلقہ خبریں