اہم خبریں

عمران خان ، بی بی بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں پیش،کیس کی سماعت،جرح مکمل

راولپنڈی (اے بی این نیوز) بانی پی ٹی آئی،بشریٰ بی بی کےخلاف توشہ خانہ2کیس کی سماعت۔ استغاثہ کےمزیدایک گواہ شفقت محمودپرجرح مکمل کر لی گئی۔
استغاثہ کےگواہ محسن حسن پربانی کےوکیل نےجزوی جرح بھی کی۔
مجموعی طورپر9گواہ پرجرح مکمل،دسویں گواہ پرجزوی جرح کرلی گئی۔ مقدمہ کی سماعت26جولائی تک ملتوی کردی گئی۔ سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمندنےاڈیالہ جیل میں سماعت کی۔
26جولائی کوبانی کےوکیل گواہ محسن حسن پرجرح مکمل کریں گے۔ سماعت کےدوران بانی اوربشریٰ بی بی کوجیل سےکمرہ عدالت پیش کیاگیا۔

مزید پڑھیں :تیسراٹی20:بنگلہ دیش کاپاکستان کیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ

متعلقہ خبریں