جنوبی وزیر ستان ( اے بی این نیوز )جنوبی وزیر ستان لوئر کی تحصیل برمل میں کل کرفیونا فذ رہے گا ، ڈپٹی کمشنر کے مطابق
کرفیو کے دوران ہر قسم کی نقل و حرکت پر پابندی ہو گی۔
مذکورہ حدود میں تمام مارکیٹس اور بازار بند رہیں گے ۔ ڈپٹی کمشنر کی جانب سے کرفیو کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ ٹانک کے سب ڈویژن جنڈولہ میں بھی کل کرفیو نافذ رہے گا۔
مزید پڑھیں :عمران خان، اعظم سواتی اور علیمہ خان،بشریٰ بی بی کے گرد گھیرا مزید تنگ