اہم خبریں

فاٹاکےخیبرپختونخوامیں انضمام کاتجربہ ناکام ہوگیا، فضل الرحمان

پشاور ( اے بی این نیوز    )سربراہ جےیوآئی فضل الرحمان نے کہا ہے کہ فاٹاکےخیبرپختونخوامیں انضمام کاتجربہ ناکام ہوگیا،واپسی کابھی کوئی راستہ نہیں۔
حکومت قبائلی جرگےکےسامنے بیٹھ کرتجربےکی ناکامی کااعتراف کرتی ہے۔
اب انضمام ختم کرناہویافاٹاکاعلیحدہ صوبہ بناناہو،کچھ بھی ممکن نہیں ہے۔
دونوں صورتوں میں قومی اورصوبائی اسمبلی میں دوتہائی اکثریت کی ضرورت ہو۔

مزید پڑھیں :عارف علوی ، علی امین گنڈا پور ،شاہد خٹک،حماد اظہر ، خالد خورشید کے وارنٹ گرفتاری جاری، چھاپے شروع

متعلقہ خبریں