مکران (اے بی این نیوز)کوسٹل ہائی وے پر افسوسناک حادثہ۔ کراچی سے تربت جانے والی مسافر کوچ حادثے کا شکار۔ مکران حادثے میں 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی ہو گئے۔
حادثےکےبعد کوسٹل ہائی وے پر ٹریفک معطل ہو گئی۔
مزید پڑھیں :پی ٹی آئی کے اہم سابق راہنما کے وارنٹ جاری،گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم