اسلام آباد (اے بی این نیوز)ڈی ایچ اے راولپنڈی میں سیوریج کا نظام نہیں تعمیرات کیسے ہوئیں اگلی میٹنگ میں حکام کو بلاناچاہیے،سینیٹر شیری رحمان کا قائمہ کمیٹی ماحولیاتی تبدیلی میں اظہار خیال،کہا گلگت بلتستان میں ایمرجنسی صورتحال ہے۔
سیاحوں کو وہاں جانے سے روکنا ہوگا،مون سون بارشوں سے 26 جون تا 22 جولائی تک 242 افراد جاں بحق اور 598 زخمی ہوئے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 21 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوئے،ندی نالوں پر تعمیرات سے بھاری نقصانات اٹھانا پڑے،ملک میں ارلی وارننگ کا سسٹم موجود نہیں
مزید پڑھیں :BISE لاہور بورڈ 10ویں جماعت کے نتائج آن لائن 2025 چیک کرنے کا طریقہ