اہم خبریں

بارشیں،سیلاب،شاہراہ بابوسربدستوربند،پانی گھروں میں داخل

چلاس (اے بی این نیوز )چلاس کےعلاقہ تھورنالہ میں اونچےدرجےکاسیلاب۔ واپڈاکالونی میں پانی داخل،رہائشیوں کوپریشانی کاسامنا۔ ترجمان گلگت بلتستان حکومت کے مطابق
سیلاب سےمتاثرہ علاقوں میں ریسکیوآپریشن جاری۔
شاہراہ ریشم دیامرکی حدودمیں چھوٹی گاڑیوں کیلئےکھول دی گئی۔ چلاس:شاہراہ بابوسربدستوربند،بحالی کاکام جاری۔ شاہراہ قراقرم چھوٹی گاڑی کیلئےکھول دی گئی،
شاہراہ بابوسرناران ہرقسم کی ٹریفک کیلئےبندہے۔
شاہراہ بابوسرکی بحالی اورسیلابی ریلوں سےلاپتہ افرادکی تلاش کیلئےآپریشن جاریہے۔

مزید پڑھیں :ٰInDrive میں مسافر کی جان،مال اور عزت غیر محفوظ، خواتین ان ڈرائیو میں سفر کرنے سے خوفزدہ ہو گئیں

متعلقہ خبریں