راولپنڈی   (اے بی این نیوز  )سیکیورٹی فورسزکاقلات میں خفیہ اطلاعات پرآپریشن،آئی ایس پی آ ر کے مطابق    آپریشن کےدوران فتنہ الہندوستان کے8دہشتگردجہنم واصل    کر دیئے گئے۔
فورسز نے 19 جولائی کے آپریشن کے بعد  ملحقہ علاقوں میں آپریشنز  کئے۔
دہشتگردوں  کے زیر استعمال  ٹھکانہ تباہ ، اسلحہ  و گولہ بارود برآمد۔    فورسز بلوچستان  کے امن  کو سبوتاژ کرنے  کی بھارتی کوششوں  کو ناکام بنانے  کیلئے پرعزم   ہے۔
مزید پڑھیں :عمران خان کےخوف میں10،10سال قیدکی سزائیں سنائی جارہی ہیں ،علیمہ خان
 
													 
								 
								 
				 
													














