اہم خبریں

تیل کی قیمتوں میں کمی

اسلام آباد (اے بی این نیوز     ) عا لمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی۔
امریکی خام تیل 69سینٹ کمی سے 66.65ڈالر فی بیرل ہو گیا۔
برطانوی خام تیل 71سینٹ کم ہو کر 68.57ڈالر فی بیرل ہو گیا۔
سونے کی فی اونس قیمت55ڈالر اضافے سے3ہزار414ڈالر ہو گئی۔
چاندی کی فی اونس قیمت84سینٹ اضافے سے 39.31ڈالر ہو گئی۔
بٹ کوائن759ڈالر اضافے سے ایک لاکھ19ہزار224ڈالر کا ہو گیا۔

مزید پڑھیں :آپریشن سندور کی ناکامی،مودی کو لینے کے دینے پڑ گئے

متعلقہ خبریں