اہم خبریں

آپریشن سندور کی ناکامی،مودی کو لینے کے دینے پڑ گئے

دہلی (اے بی این نیوز     ) آپریشن سندور کی ناکامی پر بھارتی حکومت کو اپوزیشن کے سخت سوالات کا سامنا ۔ آپریشن سندور کے حقائق چھپانے کیلئے نائب صدر جگدیپ سے زبردستی استعفی لے لیا گیا۔
لوک سبھا میں خطاب میں جگدیپ دھنکھر کا کہنا تھا کہ میں لوک سبھا میں آپریشن سندور پر کھلی بحث کی اپوزیشن کو یقین دہانی کراتا ہوں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نا ئب صدر جگدیپ دھنکھر نےاپنے استعفیٰ میں اپنی صحت کے مسائل کا ذکر کیا ۔
بھارتی حکومت ناکام پالیسیوں کی بدولت سچ سامنے آنے سے خوفزدہ ہے

مزید پڑھیں :حمیرا اصغر کیس نیا رخ اختیار کر گیا،مزید انکشافات ،جانئے

متعلقہ خبریں