اہم خبریں

دریائے ستلج ایک بار پھر بپھر گیا، حفاظتی بند ٹوٹنے سے سیلاب آبادیوں میں داخل، کئی علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع

لڈن(اے بی ای نیوز)دریا ئےستلج ایک بار پھر بپھرگیا ، گھاہی شاہ کے قریب حفاظتی بند ٹوٹ گیا۔ پانی قریبی آبادیوں میں داخل، سیلاب آنے سے کئی علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔

سیلاب کے باعث کسانوں کی ہزاروں ایکٹر پر کھڑی فصل تباہ ہوگئیں۔: لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کیلئے ریسکیو آپریشن جاری۔

پی ڈی ایم کی طرف سے مزید سیلابی ریلا آنے کا الرٹ جاری کردیا: ڈی پی او وہاڑی کے مطابق سیلاب سے متاثرہ افراد کو ہر ممکن سہولیات فراہم کی جا رہی ہے،
بنگلہ دیشی ایئرفورس کا طیارہ گر کرتباہ، ہلاکتیں 27تک پہنچ گئیں ، 170سے زائد طلباء زخمی

متعلقہ خبریں