اہم خبریں

سینیٹ الیکشن، جانئےپارٹی پوزیشن، کس کو کتنی اکثریت ملی،کون پہلے،دوسرے اور تیسرے نمبر پر

اسلام آباد (اے بی این نیوز) ایوان بالاء،حکمران اتحاد کو دو تہائی اکثریت حاصل ہوگئی۔
پیپلزپارٹی 26سینیٹرز کے ساتھ سب سے بڑی جماعت بن گئی۔
پی ٹی آئی سینٹ میں دوسری بڑی پارلیمانی جماعت بنگئ۔
پی ٹی آئی کو 16سینیٹرز کے علاوہ مزید 6 آزاد سینیٹرز کی حمایت حاصل۔
پی پی26،ن لیگ20،آزاد6،باپ4 اور ایم کیوایم اور اے این پی کے3،3سینیٹرز ۔
ن لیگ20سینیٹرز کے ساتھ تیسری بڑی پارلیمانی جماعت بن گئی۔
جے یو آئی ف کے سینیٹرز کی کل تعداد سات ہوگئی۔

مزید پڑھیں :سینیٹ الیکشن،کروڑوں کی آفررز،خرم ذ یشان نےرازوں سے پردہ چاک کر دیا

متعلقہ خبریں