اہم خبریں

پنجاب اسمبلی سینیٹ انتخابات ،ن لیگ نے میدان مار لیا

لاہور (  اے بی این نیوز    )پنجاب اسمبلی سینیٹ انتخابات میں مسلم لیگ ن کے امید وار راؤ عبدالکریم کامیاب ، غیر حتمی نتیجہ کے مطابق
مسلم لیگ ن کے راؤ عبدالکریم کو 243 ووٹ ملے۔
لاہور:سینیٹ کی جنرل نشست پر 3 ووٹ مسترد ہوئے۔
پنجاب اسمبلی سینیٹ انتخابات میں سنی اتحاد کونسل کے عبدالستار کو 99 ووٹ ملے۔

مزید پڑھیں :کو ئٹہ سانحہ، وزیر اعلیٰ بلوچستان نے مقتولین بارے نیا انکشاف کر دیا، جا نئے ہو شربا معلومات

متعلقہ خبریں