کراچی (اے بی این نیوز)کراچی سے کینجھر جھیل سیر کیلئے جانے والوں کی بس کھائی میں جاگری۔ 6افراد جاں بحق۔ 28زخمی ہوگئے۔ 6افراد لاپتہ۔ مسافروں کا تعلق اورنگی ٹائون سے تھا۔ ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق افراد کی شناخت ابرار، ارباب اور، رئوف، اسد اور احسان اللہ بشر کے نام سے ہوئی۔ ، زخمی ہسپتال منتقل
دادو میں ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل کچل دیا ۔ ، 2 بھائیوں سمیت 4 افرادجاں بحق ۔ ، لاشیں ٹی ایچ کیوہسپتال منتقل ۔ ، پوسٹمارٹم کے بعد لاشیں ورثا کے حوالے کی جائیں گی
سندھ کے علاقےخیرپور کے قریب قومی شاہراہ پر مسافر کوچ الٹنے سے 3 افراد جاں بحق اور 25 سے زائد زخمی ہوگئے۔ ، کوچ کراچی سے مانسہرہ جا رہی تھی۔ حادثہ بارش میں تیز رفتاری کے باعث پیش آیا
مریدکے کے علاقے کوٹ پنڈی داس میں کنویں میں ٹیوب ویل چلانے کیلئے اترنے والے 2 افراد جاں بحق۔ ریسکیو اہلکاروں نے دونوں کو باہر نکالا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے۔ نعشیں ورثا کے حوالے کردی گئیں
مزید پڑھیں :عامر خان کو مار دیا گیا