کراچی (اے بی این نیوز) ڈیفنس کے فلیٹ میں ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش ملنے کا واقعہ ۔
اداکارہ کے پوسٹمارٹم کے دوران لیے گئے نمونوں کی کیمیکل رپورٹس آ گئیں ، تفتیشی حکام کے مطابق
منشیات کے استعمال یازہر دیئے جانے کے شواہد نہیں پائے گئے۔
فلیٹ سے ملنے والی لاش حمیرا اصغر کی ہی ہے۔
اداکارہ حمیرا اصغر کے بھائی نوید کا ڈی این اے سیمپل میچ کر گیا ۔
حمیرا اصغر کے فلیٹ میں کسی اور کی موجودگی کے شواہد بھی نہیں ملے۔
پولیس نے مجموعی طور پر 9 سیمپلز جامعہ کراچی کی فرانزک لیب ارسال کیے۔
مزید پڑھیں :سونا ہزاروں روپے فی تولہ مہنگا ہو گیا،جا نئے نئی قیمت بارے