اہم خبریں

آئندہ 24گھنٹوں میں ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا،جا نئے اپ ڈیٹ

اسلام آباد (اے بی این نیوز) آئندہ 24گھنٹوں میں ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر ،شمال مشرق وجنوبی پنجاب ،خطہ پوٹھوہار میں بارش کا امکان۔
آئندہ 24گھنٹوں میں بالائی خیبرپختونخوا ،شمال مشرق وجنوبی بلوچستان میں بارشیں متوقع ہیں ۔ آئندہ 24گھنٹوں میں گلگت بلتستان میں بھی بارشیں متوقع ۔ آئندہ 24گھنٹوں میں سندھ ،بلوچستان اورجنوبی پنجاب میں بارش کا امکانہے۔
اسلا آباد اور گردونواح میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کاامکان۔ آئندہ 24گھنٹوں میں دیر ،چترال ،سوات ،کوہستان میں بارش کاامکان۔ آئندہ 24گھنٹوں میں مالاکنڈ ،شانگلہ ،مانسہرہ میں بھی بارش متوقع ،ہے۔
فیصل آباد ،سیالکوٹ ،ملتان سمیت مختلف اضلاع میں بارش کاامکان۔ آئندہ 24گھنٹوں میں کراچی میں بھی بارش کاامکان ہے۔
مزید پڑھیں :پنجاب مون سون کے تیسرے سپیل کی لپیٹ میں ،نالہ لئی کی سطح 21 فٹ تک بلند ہو گئی، ڈی جی پی ڈی ایم اے

متعلقہ خبریں