اہم خبریں

فلیش فلڈ ، تمام چھٹیاں منسوخ

راولپنڈی ( اے بی این نیوز)راولپنڈی میں فلیش فلڈ کے بعد ریسکیو آپریشن تمام چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں۔ 400 سے زائد ریسکیو اہلکار اور 17 کشتیاں آپریشن میں مصروف، متعدد علاقے متاثر ہو ئے۔
اب تک 58 افراد کو فلیش فلڈ سے بحفاظت نکالا جا چکا ہے۔ راجہ بازار، سنگجانی، چکری، ڈھوک کشمیریاں سمیت کئی علاقوں میں ریسکیو سرگرمیاں۔
لادیاں میں تمام رہائشیوں کو کامیابی سے سیلابی ریلے سے نکال لیا گیا۔

مزید پڑھیں :مذاکرات کامیاب ، 26 ارکان بحال

متعلقہ خبریں