لاہور ( اے بی این نیوز) پنجاب اسمبلی ،حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ، 26 معطل ارکان بحال۔ ،سپیکر پنجاب اسمبلی نے کہا کہ احتجاج اپوزیشن کا حق ہے مگر آئین کے مطابق ہونا چاہیے۔ مذاکرات کامیاب ہونے پر سب کو مبارکباد دیتا ہوں۔
پنجاب اسمبلی ،حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ، 26 معطل ارکان بحال۔ ،سپیکر پنجاب اسمبلی نے کہا کہ احتجاج اپوزیشن کا حق ہے مگر آئین کے مطابق ہونا چاہیے۔
مذاکرات کامیاب ہونے پر سب کو مبارکباد دیتا ہوں۔
اجلاس میں نازیبا الفاظ استعمال نہ کرنے پر اتفاق ۔ ،مجتبیٰ شجاع الرحمان نے کہا کہ لاہور:آج مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس نتیجہ خیز رہا ہے۔ لاہور:بہت سے معاملات پر اتفاق ہوگیا۔
تمام ارکان اسمبلی کے رولز 223کے تحت رویہ اپنائیں گے۔
گالم گلوچ کی روایات کو نہیں دہرایا جائے گا۔ احتجاج اپوزیشن کا حق ہے مگر آئین کے مطابق ہوگا۔ ایتھکس کمیٹی کے فیصلے سپریم ہوں گے۔ معاملہ اب ایتھکس کمیٹی میں چلا گیا ہے۔
مزید پڑھیں :فلڈ الرٹ جاری
