اہم خبریں

بھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے کا خدشہ، دریاؤں میں پانی کی سطح بلند

ہیڈمرالہ (اے بی این نیوز  ) مون سون بارشوں سے دریاؤں میں پانی کی سطح بلند ہو رہی ہے۔ بھارت کیجانب سے دریائے چناب، جموں توی اور مناور توی میں پانی چھوڑنے کا امکان
مرالہ بیراج پر فی الحال صورتحال نارمل ہے، ایریگیشن
دریائے چناب میں پانی کی آمد 72068 کیوسک، اخراج 47218 کیوسک ریکارڈ۔ اگلے 24 گھنٹوں میں پانی کی سطح مزید بلند ہونے کا خدشہ ہے
مزید پڑھیں :سونا مزید سستا ہو گیا، جانئے فی تولہ نئی قیمت

متعلقہ خبریں