اہم خبریں

پٹرول کی قیمت آسمان پر،چینی عوامی پہنچ سے دور،عوام زندہ درگور

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ پٹرول کی قیمت میں 15 ماہ میں 82 فیصد اضافہ ہوا۔ غریب آدمی پٹرول مہنگا ہونے کا بوجھ نہیں اٹھا سکتا۔
شہباز حکومت نے سبسڈی ختم کر کے پٹرول 220 روپے تک پہنچا دیا۔
چینی 200 روپے فی کلو تک جا پہنچی ہے۔
7 لاکھ 65 ہزار میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دی گئی۔ چینی کی قیمت پر 60 روپے فی کلو ڈاکہ ڈالا جا رہا ہے۔ چینی مافیہ نے 92 ارب کا فائدہ لیا، حکومت مزید 72 ارب ضائع کر رہی ہے۔

مزید پڑھیں :دو اہم سیاسی راہنمائوں کی ملاقات،جا نئے کیا نیا ہو نے والا ہے

متعلقہ خبریں