اہم خبریں

عمران خان ، بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی کل اڈیالہ جیل میں سماعت منسوخ

اسلام آباد (اے بی این نیوز) توشہ خانہ ٹو کیس ،بانی پی ٹی آئی و بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی کل اڈیالہ جیل میں سماعت منسوخ کر دی گئی

بانی پی ٹی آئی کے وکیل خالد یوسف چوہدری کو عدالتی عملہ کی جانب سے باضابطہ آگاہ کر دیا گیا۔

کیس کی سماعت کل جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں ہوگی۔عدالت کیجانب سے کیس کی اگلی سماعت کے حوالے سے آگاہ کیا جائے گا
مزید پڑھیں :

متعلقہ خبریں