اہم خبریں

خلیل الر حمان قمر کے بعد ایک اور ہنی ٹریپ سامنے آگیا،جا نئے کون شامل ہے

راولپنڈی( اے بی این نیوز )ریس کورس تھانے میں سرکاری ملازم کی شکایت پر ہنی ٹریپ گینگ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ملزمان کے خلاف درج مقدمے میں پی ای سی اے ایکٹ کی دفعہ 21 بھی شامل کی گئی ہے۔

مقدمہ درج کرنے کے بعد پولیس نے ہنی ٹریپس کے ذریعے شہریوں کو لوٹنے والے جوڑے کو گرفتار کر لیا ہے۔

ایف آئی آر کے مطابق خاتون ملزمہ نے مدعی کے گھر کی ناکہ بندی کی اور ویڈیو بنائی، 2 لاکھ روپے لے کر چلی گئی۔ ملزمان نے بلیک میل کے ذریعے 510,000 روپے بھی بٹورے۔

مزید پڑھیں :نئی پارٹی پوزیشن جاری ، پی ٹی آئی، سنی اتحاد کونسل کا وجود ختم

متعلقہ خبریں