اہم خبریں

ڈاکٹر محمد رحیم اعوان رکن نادرا مقرر، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد وزارت داخلہ نے ڈاکٹر محمد رحیم اعوان کی بطور رکن نادرا تقرری کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ ڈاکٹر اعوان اس سے قبل سپریم کورٹ کے قانون و انصاف کمیشن کے سیکرٹری اور حکومت پاکستان کے لیگل ایڈ اینڈ جسٹس اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔ وہ صدرِ پاکستان کے نامزد کردہ رکن کی حیثیت سے کامسیٹس یونیورسٹی کی سینیٹ کے رکن بھی ہیں۔

مزید پڑھیں :نیب کا بحریہ ٹاون کراچی میں ایک اور چھاپہ،متعدد گاڑیاں تحویل میں لے لیں

متعلقہ خبریں