اہم خبریں

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا. پٹرول فی لیٹر 5 روپے 36 پیسے مہنگا
ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 37 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے. پیٹرول کی نئی قیمت 272 روپے 15 پیسے فی لیٹر مقرر
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 284 روپے 35 پیسے فی لیٹر مقرر. پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا
نئی قیمتوں کا اطلاق آئندہ 15 روز کیلئے ہوگا.لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت 1 روپیہ 85 پیسے کم ہوگئی. مٹی کا تیل 3 روپے 10 پیسے سستا ، نوٹیفیکیشن
جاری.

مزید پڑھیں :لاہور میں موسلا دھار بارش، شہر کے مختلف علاقوں میں جل تھل، شہری پریشان

متعلقہ خبریں