اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) K&Ns فوڈز اس وقت بچوں کیلئے زہر قاتل بن گیام ہے۔ اس کو کھانے والے بچے موذی امراض کا شکار ہو رہے ہیں۔ تحقیقات سے پتہ چلا ہے یہ K&Ns فوڈز کو فروزن کلرتے وقت حفظان صحت کے اصولاں کا بھی خیال نیں رکھا جاتا جس کی وجہ سے یہ نو عمر بچوں کو معدے کی بیماریاں لاحق کر رہا ہے۔
دراصل حقیقت یہ ہے کہ کےK&Ns فوڈز جو فروزن فوڈ ہے وہ خصوصی طور پر بچوں کے لیے ایک زہر قاتل ہے کیونکہ یہ عموما دیکھنے میں آیا ہے کہ اس فروزن فوڈ کو بیکٹیریا کے حوالے سے اسے محفوظ نہیں بنایا جا تا۔
جب اس منجمد فروزن چکن سے بنے ہوئے پیزا برگر نگٹس اور دیگر غذائی اشیاء میں اس کو شامل کر کے بچوں کو کھلایا جاتا ہے تو یہ دیکھنے میں آیا ہے کہ اکثر بچے اس سے معدے کی بیماری کا شکار ہوتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں یہ بات بھی نوٹ کی گئی ہے
کہ کےK&Ns فوڈز کھانے سے بچوں کے پیٹ میں درد ہوا اور والدین انہیں ہسپتال لے کر گئےیہ بات بھیاہم ہے کہ ان فروزن کھانوں کی صفائی کے حوالے سے کوئی خاص دھیان نہیں دیا جاتا اور اسکے کھانے سے جگر کی بیماریاں پیدا ہو رہی ہیں جس وقت چھوٹی عمر کے بچے متا ثرہوتے ہیں تو وہ یہ فروزن K&Ns فوڈز بڑے شوق سے کھاتے ہیں لیکن جیسے ہی عمر بڑھتی جاتی ہے
تو یہ کم عمری میں کھایا ہوا کھانا آگے بڑی عمر میں ان کے لیے زہر قاتل بن جاتا ہےاور بلڈ پریشر دل کی بیماریوں اور فالج جیسے امراض کا شکار ہو جاتے ہیں جب اپ کا اشارے خون بلند ہوتا ہے تو اس سے اپ کے تمام جسم کی بیماریاں امڈ کر آ جاتی ہیںایسے منجمد کھانے سے دل کی بیماریوں کے ساتھ ساتھ موٹاپہ اور ذیا بیطس جیسی بیماریاں بھی پیدا ہو جاتی ہیں
بچوں کو اس خوراک سے انتہائی طور پر بچانا چاہیے کیونکہ یہ ان کی زندگی کے لیے خطرناک ثابت ہو رہا ہے اور ان کے نظام انہظام میں بھی بہت بری طرح خلل ڈالتا ہے اور بچوں کی پرورش میں بھی یہ نقصان دہ ثابت ہو رہا ہے۔
مزید پڑھیں :سینیٹ الیکشن، عمران خان نے نام فائنل کر دیئے،جانئےاندر کی کہانی کون کون امیدواروں میں شامل