اہم خبریں

مولانا فضل الرحمان حکومت پر برس پڑے

چارسدہ ( اے بی این نیوز    ) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مدارس بل پر حکومتی اتحاد کی بدنیتی ظاہر ہو چکی ہے۔
امن و امان اور شہریوں کے جان و مال کی ذمہ داری ریاست کی ہے۔
مسلم لیگ ن نے مخصوص نشست پر جے یو آئی کیخلاف کیس دائر کیا ہے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ مدارس بل پر حکومتی اتحاد کی بدنیتی ظاہر ہو چکی ۔ شہریوں کے جان و مال کی حفاظت ریاست کی ذمہ داری ہے۔مسلم لیگ ن نے مخصوص نشست پر جے یو آئی کیخلاف کیس دائر کیا ہے۔
موجودہ حالات میں مسلم لیگ ن کا یہ اقدام کس کو فائدہ دے گا؟ ایسی اپوزیشن کا کیا کروں جس کا ہر قدم صوبائی حکومت کے فائدے میں ہے۔ خیبر پختونخوا میں اپوزیشن کیساتھ ان حالات میں کیسے چلیں ؟
چارسدہ:جے یو آئی آج بھی میثاق جمہوریت پر قائم ہے۔ سیاستدان میثاق جمہوریت پر عمل کریں تو بہتر ماحول پیدا ہو سکتا ہے۔
میں نے مشورہ دیا ہے کہ خیبر پختونخوا میں تبدیلی کی ضرورت ہے ۔

مزید پڑھیں :سونا مزید مہنگا ہو گیا،جا نئے فی تولہ کتنا اضافہ ہوا

متعلقہ خبریں